انتہائی ہلاکت خیز دہشت گردی سے بری طرح متاثر سماجی زندگی میں برداشت کی کمی پر قابو پانے کی فوری ضرورت کی تکمیل کے لئے پاکستان میں اب تک 182 مدارس بند کئے جا چکے ہیں۔
ایک قومی لائحہ عمل کے تحت قانون نافذ
کرنے والی ایجنسی پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں اب تک 182 مدارس میں تالے لگا چکی ہے۔
ان مدارس کو انتہا پسندی کے فروغ ، سماجی ہم آہنگی کے حق میں غیر صحتمند اور دوسری مشتبہہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا پر بند کیا گیا